کیا وجہ تھی کہ اعلیٰ حضرت نے مائیک پر نماز کو نا جائز لکھا، نیز لوگ مائیک پر خطبہ پڑھتے ہیں لیکن نماز نہیں پڑھتے، اس کی کیا وجہ ہے ؟؟
مجھے یاد نہیں کے میں نے عصر کی نماز کراچی میں پڑھی یا کراچی کے باہر، اس نماز کو میں لوٹانا چاہتاہوں، نیّت کیا کروںچار رکعت کی یا قصر نماز کی؟؟
کیا یہ ضروری ہے کہ اگر عشأکی نماز جماعت سے ادا نہ کی ہو تو وتر بھی جماعت سے نہیں پڑھ سکتے اور اگر وتر جماعت سے پڑھ لی جائے تو کیا کوئی حرج ہے ؟؟
جب “بسم ﷲشریف”سورہ فاتحہ کا حصہ ہے تو پھر امام فجر، مغرب اور عشأ کی نماز میں بلند آواز سے کیوں نہیں پڑھتے ؟؟
1۔ اعلیٰ حضرت کا اس بارے میں کیا فتویٰ ہے کہ ہر نماز کے بعد کلمہ شریف کا ذکر کرنا چاہیے یا نہیں اور اس کی وجہ اور شرعی دلیل کیا ہے؟؟