1۔ اگر غسل فرض ہو اور نمازِ فجر ختم ہونے میں صرف اتنا وقت باقی ہو کہ اگر غسل کیا جائے تو وقت ختم ہو جائے گا، اس صورت میں کیا کرنا چاہیے؟؟
ایک خاتون نے کچھ عرصے سے سلفیوں کی مسجد میں جانا شروع کر دیا ہے۔ اس نے اپنے شوہر کو چھوڑ دیا ہے، جواز پیش کرتی ہے کہ سلفی امام نے کہا ہے کہ تمہارا شوہر نماز نہیں پڑھتا تم اس سے علیحدہ ہو جاؤ۔ کیا خاتوں اس طرح کر سکتی ہے، قرآن وحدیث سے کوئی مستند حوالہ دیں۔
اگر میںرمضان میں عشأ کی نماز گھر میں تنہاپڑھوں تو کیا اس صورت میں ، میں وتر تراویح سے پہلے پڑھ سکتا ہوں؟؟
اگر جمعہ کے خطبہ میں امام صاحب ’واعلیٰ و اولا‘ کی جگہ ’و اولا و اعلیٰ‘ پڑھ لیں تو کیا خطبہ اور جمعہ ادا ہو جائے گا ؟؟