جمعہ کے خطبہ کے دوران بیٹھنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟؟ حنفی مساجد میں پہلے حصہ میں التحیات میں بیٹھتے ہیں اس طرح بیٹھ کر ناف کے نیچے ہاتھ باندھ لیتے ہیں اور دوسرے حصہ میں ہاتھ دونوں رانوں پر رکھ دیتے ہیں، جبکہ عربی مساجد میں ایسا نہیں ہے، صحیح طریقہ کیا ہے؟؟
میرے گھر کے نزدیک اہلِسنّت کی کوئی مسجد نہیں ہے اس صورت میں، میں جمعہ اور عیدین کی نمازوں کے لئے کیا کروں؟؟
میری عمر 17سال ہے اور میں بچپن سے قرآن شریف پڑھتا ہوںمیں نے بہت کم سجدہ تلاوت کئے ہیں، مجھے یاد نہیں کے میں نے کتنے سجدہ تلاوت کئے ہیں، اس کا شرعی حل کیا ہے ؟؟
1۔ جہاں میں جمعہ پڑھتاہوں وہاں کے مولانا دوسری رکعت میں رکوع سے پہلے دعا پڑھتے ہیں کیا یہ درست ہے کیا میں ان کے پیچھے جمعہ پڑھوں؟؟
3۔ اگر امام مغرب یا عشأ کی تیسری رکعت میں بلند آواز سے قرأت (کچھ دیر) کرے تو کیا نماز ہو جائے گی ؟؟