3۔ مغرب کی فرض نماز میں دوسری رکعت میں سورۃ فاتحہ کے ساتھ اگر کوئی سورۃ پڑھنا بھول جائیں تو کیا نماز ادا ہو جائے گی؟؟
2۔ کیا یہ درست ہے کہ عصر کی نماز کے بعد کوئی نماز نہ پڑھی جائے جبکہ میں نے سنا ہے کہ صرف تین اوقات میں نماز نا جائز ہے ۔ سورج طلوع اور غروب ہونے پر اور زوال کے وقت؟؟
4۔ احنا ف امام کا کیا قول ہے کہ دو جماعتیں اکٹھی پڑھی جائیں ؟؟ اگر کوئی شخص سفر میں ہو تو کیا ظہر اور عصر یا عصر اور مغرب یا مغرب اور عشأ، ساتھ پڑھ سکتا ہے؟؟
عیدالفطر کے موقع پر میں عید کی نماز کے لئے نہ جا سکا اور نہ ہی فطرہ ادا کر سکا، براہِ کرم مشورہ دیں کہ اب کیا کروں ؟؟
صفیں سیدھی کیجیے سے کیا مراد ہے اس کا صحیح طریقہ کیا ہے؟؟ کؤیت میں جب امام صفیں سیدھی کرنے کا حکم دیتا ہے تو لوگ اپنے پاؤں ملا لیتے ہیں، جبکہ نمازیوں کے درمیان خلا رہتا ہے۔