اگر میںرمضان میں عشأ کی نماز گھر میں تنہاپڑھوں تو کیا اس صورت میں ، میں وتر تراویح سے پہلے پڑھ سکتا ہوں؟؟
اگر کسی شخص کا وضو نماز میں ٹوٹ جائے تو اسے کیا کرنا چاھیئے اور اگر وہ شخص دوبارہ جماعت میں شامل ہونا چاھیئے تو اسے کیا کرنا ہو گا؟؟
1۔ میں نے سنا ہے کہ شبِ قدر رمضان کی طاق راتوں میں سے ایک رات ہے اور پوری دنیا میں ایک ہی وقت شبِ قدر ہوتی ہے، اگر اس بات کو مان لیا جائے تو جس وقت سعودی عرب میں طاق رات ہوتی ہے اس وقت کینیا میں طاق رات نہیں ہوتی، کچھ بتائیں۔
قطری لوگ وتر کی نماز دو سلام سے پڑھتے ہیں نیز دعائے قنوت وتر کے ساتھ پڑھتے ہیں، کیا یہ درست ہے اور یہ کونسا فقہہ ہے ؟؟