2۔ جماعت میں ایک رکعت کے بعد ہم شامل ہوں اس صورت میں بقیہ نماز امام کے ساتھ ہو گی جب امام نے سلام پھیرااُس وقت غلطی سے ہم نے بھی ایک طرف سلام پھیرا اور فوراً ہی پہلی رکعت کو پورا کرنے کے لئے کھڑے ہو گئے، کیا سجدہ سہو واجب ہو گا؟؟
میری والدہ کا انتقال ہو چکا ہے، میں ان کی نمازوں اور روزوں کا فدیہ دینا چاہتا ہوں، اس کا کیا طریقہ ہے ؟؟
2۔ خدشہ ہے کہ وضو زیادہ دیر قائم نہیں رہے گا اور عشأ کی نمازکے 4فرض،2سنّتیں اور 3وتر پڑھتا ہوں، اب بھی وضو قائم ہو تو کیا میں، عشأکے بقیہ نوافل 4سنّت غیر مؤکدہ اور 2, 2نوافل پڑھ سکتا ہوں، یاد رہے کہ اس طرح ترتیب بدل جائے گی ؟؟
2۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ بد مذہبوں کے پیچھے نماز پڑھنا نماز کو ضائع کرنے کے مترادف ہے۔ کیا یہ درست ہے ؟؟
جس کسی امام کی شرعی داڑھی نہ ہو تو کیا اُس کے پیچھے نماز ادا ہو جائے گی، یہی صورتِ حال اگر جمعہ کی نماز میں ہو تو کیا ہم ظہر کی نمازپڑھیں گے؟؟