3۔ چار روزہ تراویح میں لوگ پہلی رکعت میں دیر تک بیٹھے رہتے ہیں اور جب امام رکوع میں جاتے ہیں تو لوگ شامل ہو جاتے ہیں کیا یہ درست ہے ؟؟
1۔ براہِ کرم یہ بتائیں کہ پانچوں وقت کی نمازیں کب قضا ہوتی ہیں (یعنی کن اوقات میں)، براہِ کرم آج کل کے اوقات سے مثال دے کر بتائیں تا کہ میں اپنے والدین کو سمجھا سکوں؟؟
اگر جمعہ کے خطبہ میں امام صاحب ’واعلیٰ و اولا‘ کی جگہ ’و اولا و اعلیٰ‘ پڑھ لیں تو کیا خطبہ اور جمعہ ادا ہو جائے گا ؟؟
1۔ اگر غسل فرض ہو اور نمازِ فجر ختم ہونے میں صرف اتنا وقت باقی ہو کہ اگر غسل کیا جائے تو وقت ختم ہو جائے گا، اس صورت میں کیا کرنا چاہیے؟؟
ایک خاتون نے کچھ عرصے سے سلفیوں کی مسجد میں جانا شروع کر دیا ہے۔ اس نے اپنے شوہر کو چھوڑ دیا ہے، جواز پیش کرتی ہے کہ سلفی امام نے کہا ہے کہ تمہارا شوہر نماز نہیں پڑھتا تم اس سے علیحدہ ہو جاؤ۔ کیا خاتوں اس طرح کر سکتی ہے، قرآن وحدیث سے کوئی مستند حوالہ دیں۔