جائےنماز پر مسجد نبوی یا کعبہ کی شبیہ بنی ہوئی ہوتوکیا ایسی جائے نماز کو نماز کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے؟؟
اگر نماز پڑھ رہے ہوں اور سامنے آئینہ لگا ہوا ہو یا اس کمرے میں آئینہ موجود ہو توکیا نمازادا ہو جائے گی ؟؟
زید مسجد میں داخل ہوا، امام آخری قاعدے میں تھے، جیسے یہ زید نے تکبیرِتحریمہ کہہ کرہاتھ باندھے، امام نے سلام کہہ کر نماز مکمل کی۔1۔کیا زید جماعت میں شامل ہوا؟؟
جمعۃالمبارک کے روز مسلمان جمعہ پڑھنے کے لئے جمع ہوتے ہیں تو امام صاحب نمازِ جمعہ پڑھنے کے بعد ساتھ ہی نمازِ عصر کا وقت ہو جاتا ہے،مثلاً 2بجے نمازِ عصر(مثلین کے مطابق) کا وقت شروع ہو جاتا ہے، امام صاحب 1:55پر نمازِ ظہر کی دعا ختم کرتے ہیں اور ساتھ ہی نمازِ عصر کی اذان ہو جاتی ہے کیا اس طرح نمازکی ادائیگی جائز ہے، کیا یہ طریقہ دونمازوں کو اکٹھا کرنے کے مترادف نہیں ہے؟؟
جمعہ کے خطبہ کے دوران بیٹھنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟؟ حنفی مساجد میں پہلے حصہ میں التحیات میں بیٹھتے ہیں اس طرح بیٹھ کر ناف کے نیچے ہاتھ باندھ لیتے ہیں اور دوسرے حصہ میں ہاتھ دونوں رانوں پر رکھ دیتے ہیں، جبکہ عربی مساجد میں ایسا نہیں ہے، صحیح طریقہ کیا ہے؟؟
میرے گھر کے نزدیک اہلِسنّت کی کوئی مسجد نہیں ہے اس صورت میں، میں جمعہ اور عیدین کی نمازوں کے لئے کیا کروں؟؟