اگرکوئی شخص بہت ہی تھکا ہوا ہو اور آنکھ لگ جانے کی وجہ سے نماز کا وقت گزر جائے، کیا اب وہ نماز کو قضا پڑھے گا یا اُٹھ کر پہلے وہ نماز ادا کرے گا؟؟
2۔ آپ نے ایک سوال کے جواب میں فرمایا کہ حرم شریف اور مسجدِ نبوی میں نمازی کے آگے سے نہیں گزر سکتے تو اگر ہم انتظار کریں گے تو رش کے دنوں میں بہت وقت لگ جائے گا، اس کا کیا حل ہے ؟؟
2۔ اگر دو شخص با جماعت نماز پڑھے رہے ہوں اور اس دوران تیسرا شخص آجائے اب دو مقتدی مل کر صف کس طرح بنائیں گے؟؟