1۔اگر میں کسی نماز کی جماعت میں دوسری رکعت میں شامل ہوا اور امام اپنی نماز پوری کرلے اسکے بعد میں اپنی رکعت ادا کروں گا، اس دوران اگر مجھ سے کوئی واجب ترک ہو جائے تو کیا سجدہ سہو واجب ہو گا؟؟
پنج وقتہ نماز کے مختلف اوقات ہیں مثلاً سورج طلوع ہونے سے پہلے سورج غروب ہونے کے بعد وغیرہ وغیرہ، یہ مخصوص اوقات مقرر کرنے میںکیا منشائے الہٰی ہے ؟؟
ہم سنّی، حنفی ہیں۔ براہِ کرم تفصیلاً اور قرآن وحدیث سے یہ بتائیں کہ ’حی علی الصلوۃ‘ پر کھڑے ہونا درست ہے؟؟