میں 9پاروں کا حافظ ہوں، ایک لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہوں، وہ لڑکی حافظہ اور قاریہ بھی ہے آج تک میں نے اس لڑکی کو نہیں دیکھا، میرے گھر والے رضامند نہیں ہیں میں چاہتا ہوں کہ اس سلسلے میں تعلیماتِ اسلام کے مطابق عمل کروں، براہِ کرم یہ بتائیے کہ اسلام کی رو سے میرے حقوق کیا ہیں اور اپنے والدین کو کس طرح قائل کروں ؟؟
ڈیڑھ سال قبل میرا نکاح ہوا ہے اب میری بیوی مجھ سے خلع مانگ رہی ہے اس سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے اور اگر میں خلع سے انکار کردوں تو کیا وہ طلاق طلب کر سکتی ہے ؟؟
1۔سات سال پہلے میری بہن کی شادی ہوئی تھی، میاں بیوی دونوں ایک دوسرے سے نفرت کرتے ہیں اور ایک دوسرے سے بات نہیں کرتے، انکے دو بچّے ہیں، میری بہن نے ایک بار اپنے شوہر سے کہا کہ تم میرے بھائی جیسے ہو، اس متعلق آپ کی کیا رائے ہے ؟؟
اگر میں اپنی بیوی کو متواتر تین بار یہ کہوں کہ’میں تمہیں طلاق دیتا ہوں‘، کیا یہ مکمل طلاق ہو گی یا مکمل طلاق کے لئے ضروری ہے کہ تین مختلف اوقات میں تین طلاقیں دی جائیں؟؟