2۔کیا ٹیلیفون پر نکاح جائز ہے اگر جائز ہے تو کن صورتوں میں اور رخصتی کے لئے کتنا وقت مخصوص ہے (رخصتی کب تک ہونی چاھیئے)؟؟
میری عمر سترہ سال ہے اور میرے والدین زبردستی میری شادی کسی رشتہ دار سے کروانا چاہتے ہیں جبکہ وہ لڑکا صحیح عادتوں کا نہیں ہے، میں اس سے شادی نہیں کرنا چاہتی۔ براہِ مہربانی بتائیں کہ مجھے کیا کرنا چاہیے؟؟
میرے گھر والے میری شادی شیعہ لڑکی سے کرنا چاہتے ہیں براہِ کرم یہ بتائیے کہ میں انھیں اس عمل سے کس طرح باز رکھوں؟؟
میں نے ایک شیعہ لڑکی سے شادی کی جو کہ اب سنّی ہے، کسی نے کہا کہ ہم شیعہ لڑکی سے شادی نہیں کر سکتے اور اگر کر بھی لی جائے تو وہ قابلِ قبول نہیں ہو گی اور زنا کے مترادف ہو گی(جنہوں نے یہ کہا وہ مولانا بریلی شریف سے آئے تھے)، اس سے متعلق کچھ بتائیے۔