یہاں اخبارات میں چھپا ہے کہ ہریانہ اسٹیٹ مین کچھ لوگوں نے فتویٰ دیا ہے کہ مزار کو بوسہ دینے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے، اس سے متعلق آپ کی کیا رائے ہے ؟؟
1۔ میرے شوہر نے مجھے مئی2000میں طلاق دی تھی(تین مرتبہ)۔ اب وہ کہتے ہیں کہ میری نیّت نہیں تھی بلکہ خاندان والوں کی وجہ سے طلاق نامے پر دستخط کیئے تھے۔ کیا طلاق ہو گئی؟؟
میرے شوہر نے پچھلے دو سالوں سے میری اور میرے بچوں کی کوئی خبر نہیں لی اور وہ ہمارے حقوق بھی پورے نہیں کرتا ہے کیا مجھے اس سے طلاق لینی چاہیے ؟؟
2۔کیا ٹیلیفون پر نکاح جائز ہے اگر جائز ہے تو کن صورتوں میں اور رخصتی کے لئے کتنا وقت مخصوص ہے (رخصتی کب تک ہونی چاھیئے)؟؟
قانونی پیچیدگیوں کی وجہ سے ایک شخص نے اپنا اور اپنے والد کا نام تبدیل کر دیااور اب تمام دستاویزات پر یہی نام ہے، اب وہ نکاح کرنا چاہتا ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا غلط نام سے نکاح ہو جائے گا؟؟