گیارہ ماہ قبل میرے شوہر نے بحث کے دوران تین بار لفظِ طلاق کہا، جب کہ مجھے مکمل یقین ہے کہ میرے شوہر کا یہ مقصد نہیں تھا، براہِ کرم رہنمائی فرمائیں۔
ایک شخص نے ایک بوہری فرقے کی لڑکی سے کورٹ میرج کی ہے، لڑکی اپنے والدین کے گھر ہے اور اب وہ شرط عائد کر رہے ہیں کہ لڑکے کو بوہری جماعت میں آنا ہو گا، کیا لڑکا ایسا کر سکتا ہے ؟؟ کورٹ میرج پر کوئی اثر ہو گا ؟؟
1۔ ایک گونگے ، بہرے شخص کے چچا نے طلاق نامہ لکھ کر اُس گونگے، بہرے شخص سے انگوٹھا لگوا لیا۔ اس پر تین طلاقیں لکھی ہوئی تھیں اور گونگے شخص کے مطابق میں نے ایک طلاق دی ہے۔ یاد رہے کہ نکاح ہو چکا ہے لیکن رخصتی نہیں ہوئی ہے، حکمِ شرع کیا ہے؟؟