میں نے سنا ہے کہ اعلیٰحضرت نے فرمایا کہ اگر نبوت ختم نہ ہوئی ہوتی تو الشیخ عبدالقادر جیلانی نبی ہوتے، وضاحت فرمائیں ۔
4۔ حضور ﷺ کی 11یا 13ازواج تھیں، حضور ﷺ کو یہ رخصت کیوں تھی، کیا ایک وقت میں حضور ﷺ کی 4سے زیادہ ازواج تھیں، جب حضور ﷺ کا حضرت عائشہ رضی اﷲعنہا سے نکاح ہوا تو اس وقت حضرت عائشہ رضی اﷲعنہا کی عمر مبارک کیا تھی؟؟