6۔کیا حضرت فاطمہ رضی ﷲعنہا کے علاوہ حضور ﷺ کی کوئی اور اولاد تھیں؟؟7۔ کچھ بد مذھب کہتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا نے بہت ساری احادیث کس طرح روایت کیں، یہ بتائیں کہ وہ حضور ﷺ کے ساتھ کتنا عرصہ رہیں؟؟
کنزالایمان کا دوسرے تراجمِ قرآن سے متعلق ایک کتاب دیکھی، اس کتاب کو پڑھنے سے یوں لگا کہ شاہ ولی ﷲ کا بھی عقیدہ صحیح نہیں تھا، کیا اسے مراد شاہ ولی ﷲ دہلوی ہیںاگر “ہاں”، تو کیا وہ اہلِسنّت نہیں تھے ؟؟