مجھے بریلوی اور دیو بندی کی تاریخ سے متعلق کچھ کتابیں چاۂیں اس سے متعلق کون سی کتابیں ہیں اور کہاں سے ملیں گی ؟؟
1۔ غلام اور لونڈی (باندی) سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے، وہ کیا شرائط اور وجوہات تھیںجب لونڈی رکھنا جائز تھا، کیا اب بھی کوئی شخص لونڈی رکھ سکتا ہے؟؟