ایک رسالہ “فقہ اسلامی”میں ڈاکٹر حمیداﷲ نے یہ لکھا ہے کہ حضور ﷺ ایک جونیئر گھرانے کے جونیئرفر د تھے، اس سے کیا مراد ہے اور ان صاحب کا تعلق کس فرقے سے ہے ؟؟