وضو کے بعد اگر کوئی شخص کھانا کھائے یا ٹی۔وی یا ریڈیو سنے، تو کیا نماز کے لئے وضو دوبارہ کرنا ہو گا ؟؟
کیا پیشاب کے قطروں سے پورے کپڑے نا پاک ہو جاتے ہیں یا صرف اسی حصہ کو دھو کر کپڑے دوبارہ پہن سکتے ہیں ؟
کیا بچّہ کا پیشاب ناپاک ہوتا ہے ؟؟ اگر کوئی شخص با وضو ہو اور بچّہ اس پر پیشاب کردے تو کیا اس شخص کو وضو دوبارہ کرنا ہو گا ؟؟