مجھے پیٹ کی تکلیف ہے، میں چاہتا ہوں کہ میں بھی پاک صاف رہوں اور دوسرے مسلمانوں کی طرح نمازیں پڑھوں اور روزہ بھی رکھوں، بڑا استنجا کرنے کے بعد کسی وجہ سے میں پانی استعمال نہیں کر سکتا اور ٹشوپیپر استعمال کرتا ہوں، اس سلسلے میں میرے لئے حکمِ شرع کیا ہے ؟؟
ہماری آفس میں پینے کا پانی باہر سے آتا ہے جو کہ چائے بنانے اور برتن، وغیرہ دھونے کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے اس دوران پانی کی پاکی کیا خیا ل نہیں رکھا جاتا۔ کیا میں ایسے پانی سے وضو کر سکتا ہوں؟؟
1۔میں نے کہیں پڑھا کہ اگر کسی ناپاک شخص کے جسم کا کوئی حصہ کسی اور چیز سے مس ہو جائے تو وہ چیز بھی ناپاک ہو جائے گی، کیا یہ درست ہے؟؟
ایک شخص جو کہ با وضو ہو اگر اس نے اپنی بیوی کو بچہ کو دودھ پلاتے ہوئے دیکھ لیا تو کیاوہ دوبارہ وضو کرے گا؟؟