اگر کسی بھی خیال سے مزی خارج ہو جائے اور اس کی مقدار ایک درہم کے برابر ہو اور پیشاب کے دوران بھی نکلے تو کیا غسل واجب ہو گا ؟؟
اگر میں مستقل بنیاد پر مصنوعی دانت لگواؤں تو کیا وضو ہو جائے گایا ایسے دانت لگواؤں جو کہ وضو کے وقت منہ سے نکال سکوں ؟؟
وضو کے بعد اگر کوئی شخص کھانا کھائے یا ٹی۔وی یا ریڈیو سنے، تو کیا نماز کے لئے وضو دوبارہ کرنا ہو گا ؟؟