زید صاحبِ نصاب ہو لیکن گھر خریدنے کے لئے رقم نہیں ہے، اس صورت میں زکٰوۃ کی مد سے اس کی کس طرح مدد کی جا سکتی ہے؟؟
میرے ایک دوست نے زکوٰۃ کی رقم سے کاروبارشروع کیا اور اس کاروبار کی تمام آمدنی وہ زکوٰۃ میں دے دیتا ہے، کیا یہ درست ہے؟؟