1۔ زید نے رمضان کا ایک روزہ دانستہ یا غیر دانستہ چھوڑ دیا، جب وہ کویت میں مقیم تھااسی رمضان میں وہ پاکستان آجاتا ہے جہاں رمضان کویت سے ایک دن بعد شروع ہوتا ہے۔ کیا زید اس روزہ کو پاکستان میں پورا (قضا) کرسکتا ہے یا حکمِ شرع کچھ اور ہے؟؟