میں اور میرا بھائی جو کچھ بھی کماتے ہیں اپنے والد کو دے دیتے ہیں اور وہ گھر کا خرچ چلاتے ہیں۔ کیا اس صورت میں ہمیں انفرادی طور پر زکوٰۃ کا حساب لگانا ہو گا یا مشترکہ طور پر والد ہی زکوٰۃ ادا کریں گے؟؟
2۔ انڈیا (بھارت) کے ایک دیہات کی مسجدکے امام کی تنخواہ کا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔ اگر ہم اُسے زکوٰۃ کی رقم بطور تنخواہ دینا چاہیں تو کیا طریقہ ہے کہ یہ رقم امام کے لئے جائز ہو؟؟