اگر شوہر غصہ کی حالت میں بیوی سے کہے کہ “طلاق جاؤ”، ایک مرتبہ کہا نیز اس نے کہا کہ “اگر تم چاہوتو میں دو اور بھی دے سکتا ہوں”، حکمِ شرع کیا ہے؟؟ایک طلاق ہوئی یا تین؟؟ کفارہ کیا ہو گا ؟؟
6۔جب ہمارے پاس مکمل قرآن موجود ہے تو پھر لوگ کیوں کہتے ہیں کہ فلاں سورۃ پڑھیں تو اتنا ثواب ہے مثال کے طور پر سورۃ یس، سورۃ ملک، وغیرہ، وغیرہ؟؟