میرا نکاح ہو چکا ہے لیکن بیوی کی ابھی تک رخصتی نہیں ہوئی ہے اس سلسلہ میں اس سے متعلق میری کیا ذمہ داریاں ہیں ؟؟
کسی غریب لڑکی کی شادی کے لئے ہم صدقہ/زکوٰۃ وصول کرتے ہیں، مناسب رقم جمع کرے کے لئے اس رقم کو ہم کچھ عرصہ تک اپنے پاس رکھتے ہیں، کیا اس طرح لوگوں کاصدقہ/زکوٰۃ ادا ہو جائے گی ؟؟