کسی نیک لڑکی سے کسی ایسے لڑکے کا نکاح کرنا ،جو پہلے تو گمراہ ہو لیکن بعد میں صلوٰۃوصوم کا پابند ہو گیا ہو، کیسا ہے ؟؟
کیا فرض نماز ادا کرنے کے بعد با آوازِ بلند کلمہ یا درودشریف پڑھ سکتے ہیں جب کے کچھ لوگ اپنی بقیہ نماز ادا کر رہے ہو ں؟؟