1۔ اسکول میں سائنس اور آرٹس کے مضامین میں جانوروں اور پرندوں کی تصاویر بنائی جاتی ہیں، کیا شریعت میں رخصت ہے کہ طالبِ علم یہ تصاویر بنا سکتے ہیں؟؟