میری بیوی ڈینٹیسٹ (dentist)ہے اور وہ پریکٹس کرنا چاہتی ہے اسے کون کون سے لوازمات پورے کرنے ہوں گے اور کیا اس سلسلے میں شوہر سے اجازت لینا ضروری ہے ؟؟
مولانا لدھیانوی نے اپنی کتاب صراطِ مستقیم میں بخاری شریف، جلد دوم سے ایک حدیث نقل کی ہے کہ راوی کہتے ہیں کہ صحابہ کرام علیہم الرضوان، حضورﷺ کے وصال کے بعد التحیات میں ’السلام علیک ایھاالنبی‘ کے بجائے ’السلام علی بنی‘ پڑھتے تھے، کیا یہ درست ہے ؟؟
کیا بچّہ کا پیشاب ناپاک ہوتا ہے ؟؟ اگر کوئی شخص با وضو ہو اور بچّہ اس پر پیشاب کردے تو کیا اس شخص کو وضو دوبارہ کرنا ہو گا ؟؟
بیس رکعت تراویح ابنِ عباس رضی اﷲ عنہ کی روایت میں جو ابراھیم بن عثمان راوی ہیں وہ ضعیف ہیں آپ براہِ کرم ’اسمأالرجال ‘ کے حوالے سے ان کی پیدائش لکھ دیں جلد نمبر، صفحہ نمبر، کتاب کا نام، مصنف کا نام اور معتبر کتاب کا حوا لہ دیں۔