زچگی کے بعد 40دن تک بغیر نماز کے رہنا بہت مشکل ہے، کیا اس دوران سورۃ کی تلاوت اور ذکر شریف کر سکتے ہیں؟؟
2۔ شوہر کسی دوسرے ملک میں ملازمت کرتا ہو تو بیوی کو سسرال میں رہنا چاہیے جب کہ سسرال میں کوئی مِحرم موجود نہ ہو؟؟
قرآن میں ہے کہ مرد کے لئے جنّت میں 72 حوریں ہیں جو ان کی خدمت پر مامور ہوں گی تو کیا عورتوں کے لئے بھی جنّت میں کچھ اس طرح ہے؟؟
ایک لڑکی کا نکاح سنّی حنفی مذہب پر ہوا۔ شادی کے کچھ عرصے بعد پتہ چلا کہ لڑکا شیعہ ہے، کیا نکاح باقی ہے؟؟