3۔ قیامت کے دن جب سب مردوں کو اٹھایا جائے گا تو ایسا لگے گا جیسا چند گھنٹے یا چند دن سو کر اُٹھے ہیں کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ عذابِ قبر بھی اتنا ہلکا یعنی چند دن کا محسوس ہو گا اور کیا انبیائے کرام بھی اُٹھائے جائینگے یا اُن کی موت عام آدمی کی طرح نہیں ہوتی ہے؟؟
1۔آج کل لوگ اپنے آپ کو فرقے کے نام سے شناخت کراتے ہیں جبکہ اپنے آپ کو مسلمان کوئی نہیں کہتا، کیا اس طرح شناخت کرانا درست ہے ؟؟
7۔ کالج میں ایک تقریب کے دوران مسلمان طلبأ کے ماتھے پربھی “ٹیکا “لگایا گیا، کیا تجدیدِ ایمان اور نکاح کرنا ہو گا؟؟
1۔کسی کے گھر پر کچھ لوگ جمع ہوںاور عشأ کی اذان ہو چکی ہو، نماز کی امامت ایک بدمذھب کرنے والے ہوں، تو کیا اس صورت میں ہم عشأ کی جماعت ترک کر سکتے ہیں؟؟
2۔ میری ایک دوست کا کہنا ہے کہ اگر ہم پانچ وقت کی نماز نہیں پڑھیں گے تو جہنم میں جائیں گے جبکہ میرا خیال یہ ہے کہ اگر نماز نہ پڑھیںاور دیگر اعمال درست ہوں تو اﷲ تعالیٰ ہمیں جہنم میں نہیں ڈالے گا یا کم از کم دن میں ایک بار نماز پڑھیں تب بھی جہنم سے بچ سکتے ہیں کیا میرا خیال درست ہے ؟؟