اکر یہ درست ہے کہ حضرت حوا علیہاالسلام کو حضرت آدم علیہ السلام کی پسلی سے پیدا کیا گیا تھا تو کیا اس کا مطلب یہ ہو گا کہ ہر عورت اپنے شوہر کی پسلی سے پیدا کی گئی ہے؟؟
اگر کوئی لڑکا یا لڑکی یتیم ہو اور اس کو گود لیا جائے تو اس لڑکے یا لڑکی کے بالغ ہونے کے بعد گود لینے والے ماں باپ سے پردے کی کیا شرائط ہیں؟؟
میری عمر 24سال ہے ، میرے والدین کی خواہش ہے کہ میری شادی کسی اپنے ہی ہم وطن سے ہو، جبکہ میں چاہتی ہوں کہ کسی ایسے نیک مسلمان سے شادی کروں جوکہ کسی دوسری قومیت کا شخص ہو، تا کہ دوسری قومیتوں کے مسلمان ایک دوسرے کے قریب ہوں، کیا میں اپنا حق استعمال کرسکتی ہوں یا والدین کا مشورہ قبول کروں ؟؟