کچھ لوگ تاریخی حوالے سے بتاتے ہیں کہ نجد سعودی عرب میں نہیں ہے بلکہ عراق میں ایک علاقہ ہے، براہِ کرم اس بارے میں تفصیلاً کچھ بتائیں۔
کسی غریب لڑکی کی شادی کے لئے ہم صدقہ/زکوٰۃ وصول کرتے ہیں، مناسب رقم جمع کرے کے لئے اس رقم کو ہم کچھ عرصہ تک اپنے پاس رکھتے ہیں، کیا اس طرح لوگوں کاصدقہ/زکوٰۃ ادا ہو جائے گی ؟؟