میرے پاس حزب التحریر والے آئے اور کہنے لگے کہا آپ ہماری حزب میں شامل ہوں کیونکہ یہ واحد تنظیم ہے جو کہ اسلامی سلطنت کے لے کام کر رہی ہے، براہِ کرم کچھ بتائیں ۔
آج کل لڑکیاں کریم سے چہرے اور ہاتھ کے بال صاف کرکے آدھی آستین والی قمیض پہنتی ہیں، کیا یہ گناہ ہے ؟؟
میرا دوست بد مذہب ہو گیا ہے اور وہ مجھ سے یہ سوالات کرتا ہے 1۔ آپ حضرات (اہلِسنّت)حضورﷺ کی اس قدر تعظیم کیوں کرتے ہیں جیسے کہ وہ خدا ہوں ؟؟ 2۔ آپ حضرات (اہلِسنّت)اپنی دعاؤں میں حضور غوث الاعظم اور دیگر اولیائے کرام کا ذکر کیوں کرتے ہیں ؟؟براہِ کرم میری رہنمائی فرمائیں
3۔ مکہ شریف کے موجودہ وہابی امام کے پیچھے نماز پڑھنے کے بارے میں اعلیٰ حضرت کے علاوہ دوسرے ممالک کے علمائے اہلِسنّت کی کیا رائے ہے؟؟
عراق کی جنگ کے متعلق کیا ہر مسلمان پر جنگ فرض ہے؟؟ میں اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا ہوں میرے بعد ان کی دیکھ بھال کرنے والا کوئی نہیں، ایسی صورت میں جہادپر جانا چاہیے؟؟