میں نے ایک روایت میں سنا ہے کہ ایک بار حضرت غوث پاک رحمۃﷲ علیہ نے فرمایا کہ اگر میں حضرت داتا گنج بخش رحمۃ ﷲ علیہ کے زمانے میں ہوتا تو میں اُن کے ہاتھ پر بیعت کرنا۔ کیا یہ روایت درست ہے؟؟