میں ایک بیوہ عورت ہوں، میرا بھائی ہمارے باپ کی کڑوڑوں کی جائیداد سے مجھے کوئی حصہ نہیں دے رہا، کوئی وظیفہ بتائیں تا کہ وہ مجھے میرا حق لوٹا دے۔
میرے ایک رشتہ دار نے بینک میں اکاؤنٹ کھلوایا۔ اس ملک میں کوئی بھی بینک ایسا نہ تھا جو سود نہ دیتا ہو اس لئے اُسے سود کی رقم لینی پڑی۔ اب اس سود کی رقم کا کیا کیا جائے؟؟ کیا اسے خیرات میں دے دیا جائے؟؟
میرا تعلق اہلِسنّت و جماعت سے ہے، ہمارے یہاں ایک ہی مسجد ہے جو کہ شافعی مذہب کی ہے، میں یہاں تراویح پڑھنے جاتا ہوں۔ یہ لوگ 8رکعت تراویح پڑھتے ہیں۔ کیا میں یہاں مستقل نماز پڑھتا رہوں یا گھر میں 20رکعت تنہا پڑھوں؟؟
ہماری آفس میں پینے کا پانی باہر سے آتا ہے جو کہ چائے بنانے اور برتن، وغیرہ دھونے کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے اس دوران پانی کی پاکی کیا خیا ل نہیں رکھا جاتا۔ کیا میں ایسے پانی سے وضو کر سکتا ہوں؟؟
1۔ میں نے خواجہ صاحب سے وظائف پڑھنے کی اجازت لے لی ہے لیکن میرے بھائی کا کہنا ہے کہ وظائف کی اجازت کسی عامل سے نہیں بلکہ کسی عالم سے لینی چاھیئے۔