میری بیٹی جو کہ تقریباً پونے تین سال کی ہے اسکول میں روتی رہتی ہے، کوئی وظیفہ بتائیں تا کہ وہ اسکول میں ایڈجسٹ ہو جائے ۔
میں ایک کوچنگ سینٹر میں اکاؤنٹ کا ٹیچر ہوں اس مضمون میں کچھ عنوانات ایسے ہیں جس میں سو د کا حساب لگانا بھی شامل ہے، ایسے عنوانات ضمناً ہیں اور کورس کا حصہ بھی ہیں، کیا بحیثیت اکاؤنٹینگ ٹیچر میری آمدنی جائز ہے ؟؟
جس طرح حضورﷺ پوری دنیا کے لئے رسول ہیں کیا حضرت عیسیٰ اور حضر ت موسیٰ علیہم السلام بھی اپنے وقتوں میں پوری دنیا کے لئے رسول تھے ؟؟
1۔ الحمدﷲ میں سنّی ہوں میرے ایک عزیز جوکہ دیو بندی ہیں، نے کہا کہ یہ کسطرح ممکن ہے مولانا احمد رضا کے فتوٰی کفر پر حرمین شریفین کے علمأنے دستخط کئے کیونکہ وہ لوگ بھی وہابی ہیں، براہِ کرم میری الجھن دور فرمائیں تاکہ میں انہیں کوئی جواب دوں۔