2۔ کیا کسی ’عالِم‘ کو ’مولانا‘ کہہ سکتے ہیں یا یہ صرف ﷲ کے لئے ہے جیسا کہ سورۃ بقرۃ کی آخری آیات میں ہے؟؟
حضرت عون اور حضرت محمد رضی ﷲ عنہما ، جو کہ کربلا کے میدان میں شہید ہوئے اس وقت اُن کی عمریں کیا تھیں؟؟