اعلیٰحضرت کے اس شعر کا کیا مطلب ہے؟؟ “درِ روضہ کے مقابل وہ ہمیں نظر تو آیا، یہ نہ پوچھ کیسا پایا، تجھے حمد ہے خدایا”
میں ایک عام مسلمان ہوں، دین سے متعلق کچھ سیکھنا چاہتا ہوں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ایک سوال کسی عالم سے پوچھتے ہیں تو وہ اس کا جواب کچھ دیتے ہیں جبکہ یہی مسئلہ کسی اور عالم سے پوچھتے ہیں وہ اس کا جواب کچھ اور دیتے ہیں اور سب سے اہم بات یہ کہ سب ہی قرآن و حدیث سے ثابت کر سکتے ہیں، میرا سوال یہ ہے کہ ہم لوگ کہاں جائیں، ہماری معلومات محدود ہے، ذرائع محدود ہیں، ان حالات میں ہم حق تک کس طرح پہنچے ؟؟
میں اکثر خواب میں دانت ٹوٹتے دیکھتی ہوں، پچھلے دنوں میں نے دیکھا کہ بائیں جانب کی داڑھوں کو ہلارہی ہوں اور وہ بغیر تکلیف کے ٹوٹ گئیں، براہِ کرم تعبیر بتائیں۔
وہابی کے معنیٰ کیا ہیں ؟؟ کیا یہ لوگ مسلمان ہیں ؟؟ کیا ان سے تعلق رکھنا اور ان کے ہاں کھانا جائز ہے؟؟
2۔میں نے سنا ہے کہ امام ابو یوسف اور امام محمد کے قول کے مطابق اگر کسی چیز کا سایہ اُس چیز کی لمبائی کے برابر ہو، تب بھی نمازِ عصر پڑھ سکتے ہیں۔
کیا عرس کے موقع پر صاحبِ عرس کے مزار پر جلوس (جلوسِ صندل) کی شکل میں اور ذکر شریف کرتے ہوئے جانا درست ہے ؟؟