زید مسجد میں داخل ہوا، امام آخری قاعدے میں تھے، جیسے یہ زید نے تکبیرِتحریمہ کہہ کرہاتھ باندھے، امام نے سلام کہہ کر نماز مکمل کی۔1۔کیا زید جماعت میں شامل ہوا؟؟
انشورنس سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے، اسلامی حکومت نہ ہویا حکومت تحفظ فراہم نہ کر سکتی ہو تو کیا اس صورت میں انشورنس جائز ہے ؟؟
حضرت خواجہ غریب نوازرحمۃ اﷲ علیہ کے مزار کے گنبد پر کسی بزرگ کا عکس نظر آیا، اس پر اگر کوئی شخص کہے کہ اسلام میں تصویر حرام ہے تو یہ مزار پر عکس کہاں سے آ گیا تو اسے کیا جواب دینا چاہیے؟؟