2۔ ہماری مسجد کے امام قرأت دل میں کرتے ہیں، نماز کے دوران ان کے ہونٹ حرکت نہیں کرتے کیا ان کے پیچھے نماز درست ہے ؟
میں نے حج ادا نہیں کیا ہے، اس سال جانا ممکن نہ ہو سکا، کیا میں اپنی والدہ کو رقم دے سکتا ہوں تا کہ ان کا فرض حج ادا ہو جا ئے ؟؟
2۔ مدینہ شریف میں ایک جڑی بوٹی (مریم پھول) ہے، کہا جاتا ہے کہ زچگی کے وقت اگر کوئی خاتون اسے رکھے تو ڈلیوری آسان ہو جاتی ہے، کیا یہ درست ہے ؟؟
2۔ کن وجوہات کی بنأپر سجدہ سہو ضروری ہے نیز سجدہ سہوکے بعد اگر دوبارہ کوئی غلطی ہو جائے تو کیا سجدہ سہو دوبارہ کرنا ہو گا ؟؟