دوسرے مذہب کے لوگ یہ کہتے ہیں کہ نور سے متعلق حضرت جابر رضی ﷲ عنہ کے حدیث ضعیف ہے اور اس کی کوئی سند نہیں ہے کیا یہ درست ہے ؟؟
ہمارے یہاں جب مردے کو دفنا دیا جاتا ہے تو اسکے بعدقبر پر اذان دی جاتی ہے، کیا حدیث سے ایسا کرنا ثابت ہے؟؟
2۔ اہلِ تشیع کہتے ہیں کہ حج کے موقع پر حضور ﷺ نے فرمایا کہ میرے بعد علی(رضی اﷲ عنہ)تمھار ی رہنمائی کرینگے، کیا یہ درست ہے؟؟