میرے ایک عزیز کا حال ہی میں انتقال ہوا اسکی بیوی کے گھر والے حق مہر مانگ رہے ہیں کیا شوہر کے انتقال کی صورت میں بھی بیوی کو حق مہر دیا جائے گا؟؟
اگر بینک کی ملازمت نا جائز ہے تو پھر کیا وجہ ہے کہ کئی دینی اور فلاحی ادارے بینک میں اکاؤنٹ کھلواتے ہیں اور اپنی رقم بینک میں رکھتے ہیں اور اس طرح بینک کی مدد کرتے ہیں تاکہ بینک ان کی رقم دوسروں کو سود پر بطور قرض دے؟؟
2۔ قرآن شریف میں ارشاد ہے کہ ’ان کے دلوں پر مہر لگا دی ہے اور وہ ایمان نہ لائیں گے‘، پھر کفار اپنے گناہوں کے کیوں ذمہ دار ہے ؟؟