لوگ یہ کیوں کہتے ہیں کہ ہم امام اعظم ابو حنیفہ کی شریعت پر چلتے ہیں یا تقلید کرتے ہیں جبکہ قادیانی بھی اپنے امام کی تقلید کرتے ہیں، پھر ان میں فرق کیا ؟؟
کوئی بوڑھا شخص جس میں کمانے کی طاقت نہ ہویا ایک مجاہد جو کہ اپنے پیچھے گھر والوں کی مالی اعانت کے لئے، بینک میں رقم رکھ کر منافع حاصل کر سکتے ہیں؟؟(یاد رہے کہ پاکستان میں بینک کہتے ہیں کہ یہ منافع ہے، سود نہیں ہے)۔
میں نے سنا ہے کہ مرد چاندی کی انگوٹھی پہن سکتا ہے جس کا وزن 4ماشے سے زیادہ نہ ہو،براہِ کرم یہ بتائیں کے گرام، وغیرہ میں4ماشے کسے کہتے ہیں؟؟