یہ سوال صرف وضاحت کے لئے کر رہا ہوں، کوئی توہین کرنا مقصود نہیں ہے، مجھے ایک ذریعہ سے معلوم ہو کہ 1980میں جب آپ کو بلدیاتی الیکشن لڑنا تھا تو الیکشن کی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے آپ نے دارلعلوم امجدیہ سے میٹرک کا غلط سرٹیفیکیٹ حاصل کیا، اس سلسلہ میں کچھ بتائیں ۔
3۔ جاء الحق میں یہ لکھا ہے کہ نور سے مراد حضور ﷺ ایک آئینہ کے طرح ہے اور ﷲ تعالیٰ سے فیض لے کر دوسرے آئینوں تک پہنچاتے ہیں۔ حضور ﷺ کو نور قرار دینے کے لئے یہ مثال کیوں دی گئی ہے، میرے خیال یہ دلیل تو بغیر نور کے بھی ہے؟؟ براہِ کرم وضاحت فرمائیں۔
میرے گھر والے میری شادی شیعہ لڑکی سے کرنا چاہتے ہیں براہِ کرم یہ بتائیے کہ میں انھیں اس عمل سے کس طرح باز رکھوں؟؟