3۔ آپ نے فرمایا کہ تیجہ، دسواں وغیرہ کا کھانا حرام ہے اس سے بچیں، جبکہ کسی نے کہا کہ یہ کھانا نہیں کھانا چاھیئے لیکن نیاز کی نیّت کر لینی چاہیے، اس طرح یہ کھانا عام لوگوں کے لئے جائز ہو گا، کیا یہ درست ہے ؟؟
1۔”ولو انھم اذ ظلموا”….والی آیت قرآن میں کس مقام پر ہے اور کیا آپ ﷺ کے پردہ فرمانے کے بعد سفارش کے لئے کوئی صحابی رضی اﷲ عنہ، آپ ﷺ کے در پر حاضر ہوئے؟؟ براہِ کرم حدیث کی کتاب کا حوالہ دیں۔
سوفٹ ویئر ہاؤس میں کام کرنا کیسا ہے جہاں پر دیگر کام کے علاوہ بینک کے لئے بھی کمپیوٹر بنائے جاتے ہیں ؟؟
ایک شخص جو کہ ماضی میں بھٹک گیا ہو اور اس سے زنا اور ان زنا سے اولادیں بھی ہوئی ہوں تو صحیح راستے پر آنے کا بعد کیا وہ شخص ان عورتوں سے شادی کرے گا ؟؟
7.5تولہ سونے کی قیمت تقریباً45,000روپے ہے جب کہ 52.50تولہ چاندی کی قیمت تقریباً4,200روپے ہے، براہِ کرم وضاحت فرمائیں ۔
1۔ میرے شوہر کہتے ہیں کہ جب کوئی دینی سوال کا جواب قرآن، حدیث یا چار ائمہ کرام کے مذہب کے مطابق دیا جاتا ہے پھر یہ کیوں کہا جاتا ہے کہ “علمأ”یہ کہتے ہیں، وغیرہ، وغیرہ ؟؟
کیا وجہ تھی کہ اعلیٰ حضرت نے مائیک پر نماز کو نا جائز لکھا، نیز لوگ مائیک پر خطبہ پڑھتے ہیں لیکن نماز نہیں پڑھتے، اس کی کیا وجہ ہے ؟؟