کیا آڈٹ ٹیم کے میمبر کی حیثیت سے بینک اور انشورنس کمپنی کا آڈٹ کرنا جائز ہے ؟؟(CAکرنے کے لئے کسی آڈٹ فرم میں بطور تربیتی طالبِ علم 4سال تربیت حاصل کرنا لازمی ہے )
مدینہ منورہ میں حاضری کے دوران دعوتِ اسلامی والوں سے ملاقات ہوئی، وہ دھمال ر ہے تھے اور مجھے بھی انہوں نے کہا، میں نے وجہ پوچھی تو کہا کہ حضور ﷺ نے حضرت ابوبکرِ صدیق رضی ﷲ عنہ کو جنّت کی بشارت دی تو وہ بھی اسی طریقے سے جھومے تھے۔