1۔قرآن شریف ﷲ تعالیٰ کا کلام ہے، ﷲ تعالیٰ متکلم ہے، ﷲ تعالیٰ کا کلام قدیم ہے ، اور یہ اسکی صفت بھی ہے، جبکہ قرآن شریف اسکی مخلوق نہیں ہے،براہ کرم یہ بتائیں کہ غیر مخلوق سے کیا مراد ہے؟؟
میں نے آپ کی ویب سائٹ پر میلاد سے متعلق تقریر سنی۔ مجھے افسوس ہے کہ میں متفق نہیں ہوا۔ براہِ کرم یہ بتائیں کہ کیا خلفائے راشدین میں سے کسی نے میلاد منایا؟؟
قرآن شریف کے معنیٰ سمجھ میں نہ آئے تب بھی تلاوت کا ثواب ملتا رہتا ہے؟؟ کیا یہی قانون قصیدہ اور مولود شریف کے لئے بھی ہے؟؟