جب میں کس عورت سے ملتی ہوں تو اس کا عقیدہ معلوم کرنے کی کوشش کرتی ہوںجب معلوم ہوتا ہے کہ وہ ہمارے عقیدے کے خلاف ہے تو میں ان کو دیو بندیوں کی کفریہ عبارات بتاتی ہوں۔ میرے اس عمل پر ایک اسلامی بہن کہتی ہیں کہ مجھے اتنی باریکی میں نہیں جا نا چاہیے اور جن لوگوں کو کفریہ عبارات معلوم نہ ہوں انہیں نہیں بتا نا چاہیے ۔ کیا اسلامی بہن درست ہے اور بد مذہب سے ملاقات میں ہمارا ردِ عمل کیا ہونا چاہیے؟؟
2۔ میری تنخواہ5500روپے ماہانہ ہے، بچوں کے مستقبل کی غرض سے میں نے 50,000روپے کی سرمایہ کاری کی سال کے شروع میں۔ایک سال بعد میرے پاس 80,000 روپے ہو جاتے ہیں، کیا زکوٰۃ50,000روپے پر دینا ہو گی یا 80,000روپے پر؟؟
کیا کسی ایسے امام کے پیچھے نماز ہو جائے گی جو یہ کہے کہ ’میں نہیں مانتا کہ اعلیٰ حضرت بہت بڑے ولی ﷲ تھے‘ ؟
1۔ میں پیدائشی ’حنفی‘ مسلمان ہوں ، سوال یہ ہے کہ ہمیں کیسے معلو م ہو کہ چاروں امام میں سے کس امام نے سب سے بہتر طریقہ پر رسول ﷲﷺ کی پیروی کی ہے ؟؟
2۔ جب بچہ دنیا میں آتا ہے، اس کا نامہء اعمال شروع ہو جاتا ہے جبکہ دوسری طرف حمل کا ضائع کرنا حرام اور قتل کے برابر ہے، کیونکہ حمل کو ایک زندگی سمجھا جاتا ہے:
آپ کی CDخزینئہ ایمان کے نام سے ریلیز ہوئی ہے جس میں ہر سوال کے شروع میں ایک اسٹار دیا گیا ہے جو کہ اسرائیل کے پرچم کا نشان ہے، کیا یہ CDہم کسی اور کو بھی سننے کے لئے آگے بڑھا سکتے ہیں، حکمِ شرع کیا ہے ؟؟