1۔ براہِ کرم یہ بتائیں کہ پانچوں وقت کی نمازیں کب قضا ہوتی ہیں (یعنی کن اوقات میں)، براہِ کرم آج کل کے اوقات سے مثال دے کر بتائیں تا کہ میں اپنے والدین کو سمجھا سکوں؟؟
میرا بھانجا جس کی عمر 7سال ہے، نام امیر حمزہ ہے اسے مرگی کی بیماری ہے،براہِ کرم کوئی وظیفہ بتائیں اور دعا بھی فرمائیں ۔
2۔ کیا متعہ حرام ہے، کیا حضور ﷺ نے اسے منع فرمایا، حضرت عمر رضی اﷲ عنہ کے دور میں کیوں منع فرمایا گیا؟؟
2۔ کیا کسی ’عالِم‘ کو ’مولانا‘ کہہ سکتے ہیں یا یہ صرف ﷲ کے لئے ہے جیسا کہ سورۃ بقرۃ کی آخری آیات میں ہے؟؟